پاکستان کرسچن الائنس کے رہنماء بدھ کو پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے

Lahore

Lahore

لاہور : 21 مسیحی سیاسی جماعتوں پر مشتمل ”پاکستان کرسچن الائنس” کے چیئرمین ایم اے جوزدف فرانسس دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور اور آرمی آپریشن کے حوالے سے 6 اپریل بدھ کو پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس کریں گے۔