کاروان ادب پاکستان کی دوسری دو روزہ کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

لاہور (اختر سردار چودھری) پاکستان میں بچوں کا ادب ہمیشہ سے بے اعتنائی کا شکار رہا ہے ۔ گزشتہ حکومتوں نے بچوں کے ادب اور ادیب کی سرپرستی کا ذمہ لیا جس میں نیشنل بک فائونڈیشن اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی دعوة اکیڈمی میں شعبہ بچوں کا ادب نے فعال کردار ادا کیا لیکن گذشتہ چند سالوں میں بچوں کے ادب و ادیب کی سرپرستی سے ہاتھ اٹھا لیا گیا اور پاکستان کے دیگر اداروں کی طر ح ان اداروں کا بھی کوئی پرسان حال نہ رہا اور آخر کار یہ ادارے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے معدوم ہوتے چلے گئے۔

2nd Session

2nd Session

Akhtar Shield

Akhtar Shield

Books

Books

Conference

Conference

First Session

First Session

Istaqbalia

Istaqbalia

Karwan e Adab Award

Karwan e Adab Award

Nazria Pakistan Trust

Nazria Pakistan Trust