پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی

ICC

ICC

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔ اس سے قبل قومی ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر تھی جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جو کہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر تھی اب چوتھے نمبر پر آ گئی ہے۔