پاکستان کرکٹ ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ شروع کرے گی

Pakistan Cricket Team

Pakistan Cricket Team

ڈھاکا (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلادیش پہنچ گئی، جہاں ہوم ٹیم سے مقابلے 17 اپریل سے شروع ہوں گے۔

قومی ٹیم آج فتح اللہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔ دوسری جانب چیف سیلکٹر ہارون رشید نے کہا کہ کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو ڈراپ کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ دونوں کرکٹرز ٹیم کی ضرورت تو ہیں۔

لیکن انہیں اپنا رویہ بدلنا ہو گا، ٹیم کلچر کا حصہ بننا ہو گا۔