پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز پر روانہ

Pakistan Cricket Team

Pakistan Cricket Team

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کراچی سے براستہ دبئی، کریبین آئی لینڈ کیلئے روانہ ہوگئی ہے۔

ویسٹ انڈیز سے سیریز کیلئے پاکستان ٹیم اور منیجر علیحدہ علیحدہ ایئرپورٹ پہنچے۔ کپتان اور مینجمنٹ نے ذرائع سے بات چیت سے گریز کیا۔ البتہ شاہد آفریدی نے مختصر بات چیت میں کہا کہ وہ شائقین کومایوس نہیں کریں گے۔