یوم پاکستان کے مبارک موقع پر 23 مارچ کو سائیکل ریس کا آغاز

Cycle Race

Cycle Race

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن اور فردوس اتحاد کے زیراہتمام کراچی سائکلینگ ایسوسی ایشن کی اجازت سے یوم پاکستان کے مبارک موقع پر 23 مارچ کو سائیکل ریس منعقد کررہی ہے۔

ریس کا آغاز وزیراعلی ہاوس سے ہوگا اور جبکہ ریس کے شرکا براستہ شاہراہ فیصل سے کارساز ، سوک سینٹر ، پرانی سبزی منڈی ،نیوایم اے جناح روڈ سے ہوتی ہوئی مزارقائد اعظم پر اختتام پزیر ہوگی۔

یہ اعلان ریسن کے چیف آرگنائزر غلا م محمدخان نے کیا ریس کا افتتاح وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کرینگے جبکہ تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سر براہ اویس اسد خان ہونگے۔

ریس میں شرکت کے خواہش مند سائکلسٹ آرگنائز نگ سیکریٹری باران بلوچ یا کو آرڈینٹیرجاوید خان سے 20 مارچ تک رابط کریں۔

سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03003541517=03082220321