یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو عہد کرنا ہے کہ وہ استحکام پاکستان کے لئے کام کریں گے

Pakistan

Pakistan

گجرات : ممتاز کاروباری شخصیت و سٹوڈنٹس لیڈر حمزہ شہباز سیٹھی نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو اس بات کا عہد کرنا ہے کہ وہ استحکام پاکستان کے لئے کام کریں گے۔

پاکستان کو ایک مضبوط ترین مملکت کی شکل میں سامنے لائیں گے اور دشمن قوتوں کو شکست فاش سے دو چارکریں گے۔ حمزہ سیٹھی نے کہا کہ موجودہ دور میں ہمیں آپس کے اختلافات کو بالاتر رکھتے ہوئے کام کرنا ہو گا۔