کراچی: پاکستان اسپورٹس ویلفیر ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل غلام محمدخان نے دسویں یوم پاکستان اسپورٹس ایوارڈ کے ناموں کا اعلان کر دیا ہیں 40 ممتاز اسپورٹس آرگنائزروں کو 22 مارچ کی شب ایک باوقار تقریب میں یہ ایوارڈ دیے جائے گے۔
جبکہ ڈاکٹر اسماء علی شاہ ، روبینہ آصف،رضا عباس رضوی ،احمدعلی راجپوت ، اورصباء زہری جمال کو انکی کھیلوں میں خدمات پر گولڈمیڈل دے جائنگے اس تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی سیدآصف حیدرشاہ ،ہونگے جبکہ کھیلوںکے معروف سرپرست اور KCCA کے صدر پروفیسر اعجاز احمد فاروقی تقریب کی صدارت کرینگے اس تقریب کے لئے عظمت اللہ خان کی سربراہی میںایک آرگنائز نگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں محمد اجمل ،عبدالرزاق ، اعجاز قریشی ، شامل ہیں ۔ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے اسمائے گرامی مندرجہ ذیل ہیں۔
ڈاکٹر سید پرویز رضوی، محمد اسلم خان ، خورشید احمدشاہ، محمدارشد، آصف عظیم ،اصغر بلوچ، محمدنسیم،خالد رحمانی، راو جاوید اقبال ، زاہد شہاب ، عبدالناصر،جمیل احمد،محمد اکرم خان،شمیم قریشی، ماہیہ معین، گل زہرہ زیدی ، سید ہ ارم بخاری ، زہرہ حسین،ثناعلی ، فرح ناز،صفدرعباس ،ضمیرالاسلام ، محمد علی ، سکندر بلوچ، عبدالصمد ، عبدالحمید،باران بلوچ،سرورحسین ،مسعود رضا، بہرام خاصیلی، ریاض کنٹریکٹر، محمدنظام ، ساجد رند، محمدجاوید، سید فہدرضوی ،اور سلیم پراچہ شامل ہیں۔