پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے اسلامی سکوک بانڈ جاری کر دئیے

Sukuk Bond

Sukuk Bond

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں پاکستان کو سکوک بانڈ کے لئے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کی پیشکشیں فراہم ہوئی جس میں سے ایک ارب ڈالر کی پیشکشوں کو قبول کیا گیا۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق سکوک بانڈ کے اجرا سے حاصل ہونے والی رقم سے بلند شرح سود پر لئے گئے قرضوں کی ادائیگی کی جائے گی جس سے ملک کو سالانہ پانچ ارب روپے کی بچت ہو گی۔