پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ ڈالر کی قسط ادا کری گا

IMF

IMF

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے مطابق پاکستان اٹھائیس جون کو آئی ایم ایف کو چھبیس کروڑ چھپن لاکھ ڈالر ادا کرے گا۔

ادارے کے مطابق پچیس کروڑ پچیس لاکھ چھیاسی ہزار ڈالر دو ہزار نو میں اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کے تحت لی گء رقوم کی واپسی کے لئے ہیں۔ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر پرویز مشرف کے دور میں ای سی ایف پروگرام کے تحت لی گئی رقوم کی واپسی کے لئے ہے۔