سانحہ پشاور اور پی ٹی آئی کا دھرنا

Pakistan

Pakistan

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان
پاکستان کس کا ہے چند لو گ جمہو ریت کے نا م پراور کچھ دھر نے اور احتجا ج وشہروں کو بند ھ کر وانے کے لیے عوام کا نا م استعما ل کر رہے ہیں جو کہ سر اسرغلط ہے سیا ستدان کہتے ہیں پاکستان اس کی 18کرروڑ عوام کا ہے وہ اس کے حاکم ہیں جبکہ سیاسی میدان میں سب الٹ دیکھائی دیتا ہے اس طرھ کی بیان بازی کی وجہ سے پوری دنیا میں پا کستان کی بد نامی کا باعث بن رہا ہے ملک کی آبادی 18 کرروڑ سے تجا ویز کر چکی ہے ایک اندازے کے مطابق 12 کرروڑ عوام کو کھا نے کے لیے دو وقت کی روٹی نہیں ملتی،دو کر روڑکو تعلیم کی سہولیات نہیں ہیں کسی بھی کا م کے اعلا ن کر نے اور دوسرے پر نکتہ چینی کر نے اور اسے درست طر یقے سے انجا م دینے میں زمین و آسما ن کا فر ق ہو تا ہے

چند روز قبل پی ٹی آئی کے ایک اہم رہنما بہت زبر دست بیا ن دیا میں موصوف کے جذبات کا احترام کر تا ہوںاگر پی ٹی آئی کے سر براہ نے نو سال کی عمر میں کرکٹر بننے کا خواب دیکھا اور ستائیس سال کی عمر میں وہ خواب پورا کر دیکھا یا وہ کھیل تھا اب وہ سیا ست کر رہے ہیں سیاست و کھیل دونوں ایک دوسرے سے الگ حثیت رکھتے ہیں ملکی سیاست میں پہلی بار کو ئی نئی سیا سی جما عت تیسری پوزیشن پر اسمبلی میں برا جما ن ہو ئی ہے سیاست میں آمد کے بعد مگر عمر ان خا ن کے جذبات کچھ اور ہیں لیکن جو کچھ انھیں ملا اس پر صبر شکر کر نا بہتر ہو تا اگر اسے عملی جا معہ پہنا تے جتنے قو می و صوبا ئی اسمبلی کے ٹکٹ الیکشن میں نما ئند ووں کو دیے گئے

اگر اتنے جیت جا تے تو عمرا ن خا ن کا یہ خواب بھی سچ ہو جا تا لیکن ضروری نہیں ہر خواب جو دیکھا جا ئے وہ سچا ہی ہو ،عمران خا ن کو قو می اسمبلی میں تیسری بڑی سیا سی جما عت نو وارد ہو ئی ہے اس کے علا وہ واقعی ہی نو جوا ن نسل نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اور تبد یلی کا مشن ہمیشہ صو بہ خیبر پختون خواہ سے ہو تا رہاہے اور اس بار بھی یہی ہوا کے پی کے کی عوام نے تبد یلی کی نئی مثال ووٹ کے ذریعے سابقہ 2013کے الیکشن میں قائم کر دی بجا ئے اس کے عمران خا ن کے پی کے عوام کے منڈیٹ کا احترام کر کے ان کو بنیا دی ضروریات زند گئی ، صاف پینے کا پا نی،تعلیم،صحت ودسری ضرویات زند گئی

،ادراروں میں کر پشن کا خا تمہ ،چیک اینڈ بیلنس رکھتی عوام کے مینڈیٹ کے احترام ووٹر کو بنیا دی ضروریات زندگئی کی سہو لیات دی جا تیں پی ٹی آئی کے چیئر مین و ان کی ٹیم نے چند قو می اسمبلی کے حلقوں میں الیکشن میں دھا ندلی کا رونا شر وع کر دیا دھا ندلی ہو ئی بھی ہو گئی اس کا بہتر ین حل عدالتیں ،جوڈیشنل کمیشن اور ڈاہیلا گ کا طر یقہ غیر سیاسی طریقے اپنا نا اور 14اگست سے پی ٹی آئی کے دھر نوں کا سلسلہ چار ما ہ سے جا ری ہے جبکہ اب عمرا ن خا ن نے پلا ن سی شہروں کو بند کر نا شر وع کر دیا کرا چی میں پی ٹی آئی کے ساتھ ایم کیو ایم نے شہر کراچی کو بند کر نے میں بہتر ین رول ما ڈل اداء کیا یاپھر خا موش مد د کی تاہم پلا ن سی میں لا ہور شہر کو بند کیا گیا

اگر چہ پاکستان عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القا دری نے سیا سی یتیموں چو ہدری بر دران کے ہا تھوں یر غما ل ہو نے سے اپنے آپ کو با عزت طر یقے سے نکا ل لیا عمران خا ن کے ساتھ مزید دھر نے جا ری رکھنے سے معذرت کر کے دو چار مختلف شہر وں میں جلسے وغیر ہ کر کے بیمار ہو نے کے بعد علا ج کے لیے ملک سے باہر روانہ ہو گئے مسئلہ یہ ہے کہ پا کستان کس ہے 18کروڑ عوام کا نا م حکومت وقت استعما ل کر کے کہتی ہے عوام کی منتخب حکو مت ہوں چند سیاسیوں کے کہنے پر مستعفی نہیں ہو سکتی ،جمہوریت کو خطرہ ہو تا ہے تو پا رلیمنٹ کا مشتر کہ اجلا س بلا یا جا تا ہے اس میں بھی نما ئند گا ن 18کر روڑ کے عوام کے مینڈیٹ کا رونا روتے ہیں

Sheikh Rashid

Sheikh Rashid

پا کستان عوامی تحریک ،مسلم لیگ ق جسے عام طور پر سیا سی یتیم جما عت ہیں اگر چہ چو ہدری شجا عت نے تین ما ہ نگران وزیر اعظم رہ کر کرسی کے مزے اڑا لیے جو کہ انھیں اب بہت یا د آتے ہوں گئے ادھر ،پا کستان عوامی مسلم لیگ شیخ رشید ِ،اپنے جلسوں و جلو سوں میں پا کستانی عوام کے نا م سے اپنے مخا لفین پر یلغار کر تے ہیں لیکن بد قسمت عوام سے ووٹ لے کرا سمبلیوں میں جا نے والے یہ شعبد بازوں نے کبھی عوام سے بھی پو چھا ہے آپ کو ن ہو یہ ملک آپ کا بھی ہے نا م عوام اور کا م اپنا نکا لتے ہو مگر بات یہ ہے کہ شر م تم کو آتی نہیں

پا کستانی عوام چاہتی ہے ملکی قیا دت نئی ہو لیکن نئی سیاسی جما عت کے پا س جمہوریت اور سیا ست کا تجر بہ بھی ہو نا چاہیے نہیں تو مثال سابقہ بلو چستان کے وزیر اعلی رئیسانی کی ہے ڈگر ی ڈگری ہو تی ہے چاہے وہ پڑھ لکھ حا صل کرو یا پھر یا دو نمبر طر یقہ سے تیسری بار وزیر اعظم بننے والے نو از شر یف نے کو ن سا ملک و قو م کے لیے دودھ ِشہد نہر یں اور بے روز گاروں کے لیے روزگا رذرائع پیدا کر دیے ہیں عمران خا ن اپنا مستقبل کا منشور واضع کر دیں اور آنے والے الیکشن کا انتظار کر یں جن حلقوںمیں کر پشن یا دھا ندلی ہو ئی ہے

اگر الیکشن ٹر بیو نل آپ کے لیے دھا ندلی کے ازسر نوح اکا ونٹنگ کروائے آپ کے پا س ثبو ت بھی نہ ہوں صرف الز ما ت پر ا ور آپ یہ تو قع رکھیں فیصلہ آپ کے حق میں ہو گا نا ممکن عمران خا ن پہلے آپ اپنی ضد چھوڑیں سو شل میڈ یا ہر طر ف سے آپ کے خلاف اچھا تااثر نہیں پڑھ رہا عدالت و ٹر بیو نل جا نے سے پہلے آپ کو دھا ندلی کے ثبو ت لا نے ہو ں گئے پھر فیصلہ عدالت و ٹر یبو نل کو کر نا ہو گا یہا ں ہر طر ف میں نہ ما نو کی آپ نے رٹ لگا رکھی ہے اس وقت الیکشن کمیشن ایک ہی تھا

چھا پہ خا نے جن کے ذریعے بلٹ پیپرز چھپے ہیں سامنے نہیں لا سکے خا ن صاحب آپ کے جو جذبات ہیں ان کے لیے آپ کو کسی اور ملک و خطہ و قو م کا انتخا ب کر نا ہو گا سیاست میں آپ نے اپنے آپ کو قائم و دائم رکھنا ہے تو سیا سی کھلا ڑی بننا پڑھے گا آپ سے پہلے کی سیا سی جما عتیں ،جن میں جما عت اسلا می ، اے این پی، ایم کیو ایم،مسلم لیگ فنگشنل،پی پی پی ممتاز بھٹو و دیگر جما عتیں راتوں رات اقتدار میں آنے کے خواب نہیں دیکھتی آپ کو صر ف چند سال ہو ئے سیا ست میں اور آپ نے اونچی اڑان بھر لی ابھی وقت اور عوام کے مینڈیٹ کا انتظار کریں پا کستانی عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القا دری کی طر ح صبر و تحمل و بر د باری کا مظاہر ہ کر یں

اگر چہ پلا ن سی کے تحت لا ہور کو بند کر نے کا پر وگرام کا فی حد تک کا میا ب کر نے کی کو شش کی گئی لیکن اکثر مقا ما ت سے عوام کی یہی شکا یات آئی تھیں کہ زبر دستی روڈ اور ما رکیٹس بند کر وائیں گئیںاس سے پہلے کہ پی ٹی آئی کا پلا ن سی مزید آگئے بڑھتا ادھر ملک دشمن عنا صر نے 16 دسمبر کی صبح پشاور میں آرمی کے ایک تعلیمی ادارے پر حملہ کر دیا چھ سے سات دہشت گر د آرمی سکو ل میں جس گاڑی پر آئے آگ لگا کر سیڑھیاں لگا ر اندر داخل ہو ئے اور ملک کے مستقبل کے 150 معما ر کو گو لیوں سے شہید کر دیا 250 سے زاہد افراد جن میں اسا تذہ بھی شامل ہیں زخمی ہو ئے

اگر چہ واقع کی ذمہ داری طالبا ن نے قبول کر لی لیکن اس دہشتگر دی کے واقع نے پور ی قو م کو غم و صد مہ میں ڈبو دیا پو ری پا کستانی قو م کے ساتھ سب سے پہلے وزیر اعظم پا کستان نواز شر یف نے فورا پشاور کا رخ کیا آہستہ آہستہ پی ٹی آئی سمیت تما م سیا سی جما عتوں نے قو م کے اس غم کو اپنا غم سمجھ کر یکجا ہوگیں آل پا رٹیز کا نفر نس ہو ئی دہشتگر دی کے خلاف سخت اقداما ت اٹھا نے اور آخر ی دہشت گر د تک لڑنے کا عز م کیا پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خا ن نے پہلی بار سیا سی ہو نے کا ثبو ت دیا جو فیصلہ وقت و حالا ت کو دیکھ کر عمران نے کیا اور کہا کہ ملکی حالات کو دیکھ میں جوڈیشنل کمیشن دھا ندلی زدہ حلقوں کی انکوا ئر ی کر وانے کا پھر مطالبہ کر تا ہو ں دھا ندلی والے حلقوں کی نشاندہی کی جا ئے

ملوث عناصر کو سخت سزاء دی جا ئے اور عوامی مینڈیٹ کو چوری کر نے والوں کو اسمبلی میں بیٹھنے کا کو ئی حق نہیں بالآخر پی ٹی آئی الیکشن دھا ندلی کے خلاف طو یل دھر نے ہو نگے اختتا م پذیر ہو گئے شاہد ان دھر نوں کا گنیز بک آف ورلڈ میں بھی اندراج ہو گیا ہو لیکن پی ٹی آئی کے لیے دھر نوں و احتجا ج کا ختم کر نے کا مو قع اس سے بہتر کو ئی اور نہیں ہوتا اگر یہ مو قع بھی چلا جا تا تو پھر پی ٹی آئی سارے پلا ن استعما ل کر تی رہتی نتیجہ کچھ بھی ہا تھ میں نہیں آ تا عمران خا ن کو اپنی ضد ختم کر نی پڑھی اور پی ٹی آئی ان کے ہم خیال سیاسی اتحا دیوں کو دھر نے و احتجا ج کو ختم کر نے کے اعلا ن کے ساتھ ہی شدید دھچکہ او ر شد ید صد مہ پہنچا ہو گا اور اگلے چند دنوں کے لیے وہ میڈیا سے منہ چھو پا تے پھرتے رہے گئے

Dr. Imtiaz Ali Awan

Dr. Imtiaz Ali Awan

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان