ملکہ (عمر فاروق اعوان) پاکستان تحریک انصاف لیبر و نگ یو رپ کے جنر ل سیکر ٹر ی عا صم ایا ز آ را ئیں نے کہا کہ پاکستان میں آئندہ حکومت عمرا ن خان کی ہو گی۔ عمران خا ن نے عوام میں شعور بیدار کر دیا ہے اب عوام کو اچھے اور برے کی تمیز ہو گئی ہے۔
با شعور عوام آئندہ انتخا با ب میں عمران خا ن کو وزیر اعظم دیکھنا چا ہتی ہے۔ عمران خا ن ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو ملک کو بحرانوں سے نکا ل کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔