پاکستان کے لیے کھیلنا اور کارکردگی دکھانا ترجیح ہے، سعید اجمل

Saeed Ajmal

Saeed Ajmal

ہرارے (جیوڈیسک) ہرارے آف اسپنر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز میں بھی ٹیم اچھی پرفارمنس دکھائے گی۔ وہ مسلسل کرکٹ کی وجہ سے فیملی کو ٹائم نہیں دے پا رہے ہیں۔

سعید اجمل کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے کھیلنا اور کارکردگی دکھانا ترجیح ہے، امید ہے قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھی پرفارمنس دکھائے گی۔