پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ عہدے سے مستعفیٰ

Asif Bajwa

Asif Bajwa

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں، ذرائع کے مطابق آصف باجوہ نے ہاکی ٹیم کی ایشیا ہاکی ٹورنامنٹ میں ناقص کارکردگی اور ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کرنے پر دیا۔

ذرائع کے مطابق اولمپین رانا مجاہد کوپی ایچ ایف کے سیکریٹری کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔