پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی تنظیم پر پابندی عائد کر دی گئی

Banned

Banned

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے امریکی تنظیم آئی میپ پر پاکستان مخالف سرگرمیوں کے باعث پابندی عائد کرتے ہوئے تنظیم کے ملک بھر میں دفاتر سیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے تمام آئی جیز اور انتظامیہ کو ملک بھر میں آئی میپ کے دفاتر پر چھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لینے کا حکم دیا گیا ہے۔