پاکستان کے شہر لاہور میں پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کا ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب

پیرس، لاہور (میاں عرفان صدیق) پاکستان کے شہر لاہور میں پیر آف بلاوڑہ شریف صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی خطاب، دم ودعا فرمائی جس میں بڑی تعداد میں عاشقان رسول صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے شرکت کی. نقیب محفل منور فرید قادری اور معروف نعت خواں محمد یعقوب نقشبندی، اویس امجد، محمد تنویر قادری، حافظ فرقان قادری اور علماء امن کمیٹی پنجاب کے چئیرمین تنویر حسین محمدی صاحب نے بھی اپنی حاضری پیش کی. محفل کے اختتام پر سرکار بادشاہ نے لوگوں کو اپنے دو مقاصد سے آگاہ کیا.

1:حضور صلی اللہ علیه واله وسلم کا میلاد منانا

2:اور دکھی انسانیت کی خدمت

آپ نے مزید فرمایا کے نماز پڑھیں، قرآن پڑھیں اور جتنا ہو سکتا ہے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیه واله وسلم پر درود و سلام بھیجیں تاکہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل ہو.

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech

Speech