پاکستان اور بھارت سرحدی کشیدگی پر جلد قابو پائیں: چین
Posted on October 17, 2014 By Majid Khan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
Hong Li
بیجنگ (جیوڈیسک) وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کو جاری لڑائی روکنی چاہیے۔
دونوں ممالک کے دوست اور پڑوسی ملک ہونے کے باعث چین صبر و تحمل اور سیز فائر کی پاسداری کی تاکید کرتا ہے۔
دونوں ملک بات چیت سے کشیدہ صورتحال کا حل نکالیں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام اور ترقی کیلئے مل کر کام کریں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com