پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، امریکا۔وزیراعظم نواز شریف کا دورہ بھارت خوش آئندہ ہے، ترجمان امریکی دفتر خارجہ۔ مزاکرات اور تعاون کے لیے پاک بھارت اقدامات کی حمایت جاری رکھیں گے، امریکا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ کیلیے اقدامات کو سراہتے ہیں، ترجمان۔ تجارت کے فروغ سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ملے گا، ترجمان۔