وزیراعظم کیطرف سے خیبر پختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ کیلئے پیکج کی منظوری، جاں بحق افراد کے خاندان کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس اور زخمیوں کیلئے 50 ہزار روپے کا اعلان، وزیراعظم کا بارشوں اور طوفان سے ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس، وزیراعظم کا جاں بحق ہونے والے افراد کے خاندانوں سے تعزیت کااظہار ۔