پاکستان نے 25 بار کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی بی جے پی جواب دے: غلام نبی آزاد کا الزام

Ghulam Nabi Azad

Ghulam Nabi Azad

کولکتہ (جیوڈیسک) غلام نبی آزاد نے الزام لگایا کہ پاکستان نے کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی۔

بی جے پی پاکستان کو جواب دے پاکستان نے 25 مرتبہ کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کیں گولیاں لگنے سے لوگوں کی فصلیں مکان تباہ جانور مر رہے ہیں۔