پاکستان کو نہ فسادی مارچ کی ضرورت ہے نہ نام نہاد انقلابی مارچ کی، شہباز شریف

پاکستان کو نہ فسادی مارچ کی ضرورت ہے نہ نام نہاد انقلابی مارچ کی، پاکستان کو اقتصادی ترقی کے لانگ مارچ اور غریب عوام کی تقدیر بدلنے کے انقلاب کی ضرورت ہے، کینیڈا کی سرد ہواؤں کے مزے لینے والے کو پاکستانی عوام کے مسائل سے دلچسپی نہیں، نام نہاد انقلاب کا دعویدار پر تشدد دھمکیوں کے ذریعے اشتعال انگیزی پیدا کرنا چاہتا ہے، وزیر اعلی پنجاب

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv

Shahbaz Sharif– Breaking News – Geo.tv