پاکستان کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے، امریکی اور برطانوی ذرائع

American, British

American, British

کراچی (جیوڈیسک) امریکا اور برطانیہ کے سفارتی ذرائع نے پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کی بات کو مسترد کر دیا۔ امریکی سفارت خانے کے ذرائع نے کہا ہے۔

کہ وہ پاکستان کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہیں کرتے اور آزاد جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ذرائع کا بھی کہنا ہے کہ ان کا پاکستان کے داخلی معاملات سے کوئی تعلق نہیں۔