پاکستان کی میڈیا تاریخ کا ایک بڑا سکینڈل، مارچ میں پتا چلا ایک مخصوص ٹی وی چینل کی ریٹنگ بڑھ رہی ہے، سلمان دانش، معلوم ہوا ہمارے کچھ ملازمین اس ٹی وی چینل کے پے رول پر ہیں، دو افراد ایک میڈیا گروپ میں کام کر رہے تھے، ہم نے اپنے سٹاف کے خلاف انکوائری شروع کی، سلمان دانش۔