پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد الیاس کی مکمل سپورٹ کی : ارشاد تبسم

کھاریاں : متحرک کارکن PTI یوسی باہروال ارشاد تبسم نے کہا ہے کہ ہم نے سابق الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری ناصر احمد چھپر ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد الیاس کی مکمل سپورٹ کی ہے۔

ان کی قیادت میں ہم ڈھل ککے میں PTI کے کارکنان میں اتحاد اورPTIکی مفیدی کیلئے کام جاری رکھیں گے۔