پاکستان تحریک انصاف گجرات کی احتجاجی ریلی 04 اکتوبر بروز جمعہ المبارک سہ پہر 3;30 بجے بجلی، پیٹرول اور افراط زر میں اضافہ کے خلاف نکالی جائے گئی
Posted on October 3, 2013 By Tahir Webmaster گجرات
گجرات : پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع گجرات کی احتجاجی ریلی 04 اکتوبر بروز جمعہ المبارک سہ پہر 3;30 بجے محمد رمضان کالس، مہر امتیاز احمداور محمد اشرف شریف کی قیادت میں بجلی، پیٹرول اور افراط زر میں اضافہ کے خلاف نکالی جائے گئی، یہ ریلی نشان حیدر چوک (کچہری چوک)سے ہو تی ہوئی گجرات پریس کلب جائے گی، اور اپنا احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کروائے گی۔
اس ریلی میں چوہدری آصف حسین سلیمی، میڈم نجمہ بلقیس، طیبہ فاروق قریشی، محمد لطیف جاوید، چوہدری محمد افضال چیچی، ڈاکٹر سلطان احمد، عرفان یوسف، خاور شہزاد، محمد عمران لوہار، میڈم شمیم شفقت سیال، سنبل قریشی، فاخرہ سلطانہ، عذرا یعقوب، بشریٰ چوہدری، ربیعہ قریشی، مرزا سہیل فاروق، شہباز حسین، سکندر اعظم مغل، محمد الطاف، مہر محمد منیر اور دیگر عہد یداران قافلوں کی شکل میں شرکت کریں گئے۔