ملکہ (عمر فا روق اعوا ن سے ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری آصف رضا کوٹلہ نے موضع پلاہوڑی میں چوہدری جاوید صادق مہر کی طرف سے دیے گئے عصر ا نے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چو ہد ری جا وہد صا دق جب بھی ڈ یرہ کو ٹلہ پر گئے وہ اپنے ذا تی کا م کے لیے نہیں گئے بلکہ عوا م اور گا ئو ں کی فلا ح و بہبو د کے لیے ہی گئے ۔ انہو ں نے کہا کہ جو فنڈ ز آ پ کو مہیا کیے جا تے ہیں و ہ ہما را آ پ پر احسان نہیں کیو نکہ آ پ لو گو ں کے ووٹ کی و جہ سے ہم اقتد ار کے ایو انو ں میں پہنچے ہیں۔
پلا ہو ڑ ی گا ئو ں میں گلیو ں و نا لیو ں کی تعمیر کے لیے 10لا کھ کے فنڈ ز جا ر ی کر دیے گئے ہیں جس پر 15دن کے اند ر کام شرو ع کر دیا جا ئے گا ۔ اس مو قع پر چو ہد ری جا و ید صا دق مہر نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے گا ئو ں کے لو گو ں کی خد مت کی ہے اور آ ئند ہ بھی کر تا رہو ں گا ۔ میں اپنے قا ئد چو ہد ری عا بد رضا کو ٹلہ کی قد ر کر تا ہو ں اور ہمیشہ کر تا ر ہو ں گا ۔ انہو ں نے کہا کہ میں ایم این اے چو ہد ری عا بد رضا اور ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کا مشکو ر ہو ں جنہو ں نے پلا ہو ڑ ی گا ئو ں میں گلیو ں و نا لیو ں کی تعمیر کے لیے فنڈ ز منظو ر کر و ائے ۔ میں بسلسلہ رو ز گا ر بیر و ن ملک رو انہ ہو ر ہا ہو ںاور اپنی تمام تر ذ مہ دا ریا ں حا جی چو ہد ری شبیر احمد کو سو نپتا ہو ں۔
امید کر تا ہو ں کے حا جی چو ہد ری شبیر احمد مجھ سے بڑ ھ کر گا ئو ں کی فلا ح و بہبو د کے لیے خد ما ت سر انجا م دیں گے ۔تقر یب میں گا ئو ں کے معز ز افر اد نے بھر پو ر شر کت کی ۔ جن میںسا بق ہیڈ ما سٹر چو ہد ری خا لد محمو د ۔ صو بید ار محمد اقبا ل جی ایف سی ۔چو ہد ری مظہرعلی ۔ ما سٹر حا جی غلام نبی۔ ملک افتخا ر احمد اعوا ن ۔ حا جی محمد اشفا ق سیا ل ۔ ما سٹر چو ہد ری غلا م حسین ۔ چو ہد ری محمد ارشد ممبر ۔محمد ایو ب مہر ۔ چو ہد ری شا ہ محمد ۔ محمد شہباز بھٹی ۔ چو ہد ری عا مر ۔ صحا فی عمر فا روق اعوا ن ۔ محسن ضیا ء اعوا ن شا مل تھے ۔