آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں لیگ میچ کا آغاز

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کالونی اسپورٹس فٹ بال کلب کے زیر اہتمام نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ آج لیگ میچ میں ینگ تغلق لیاری اور مدہو محمڈن سفاری پارک کے درمیان مقابلہ کالونی اسپورٹس کمپلیکس ملیر سعود آباد میں ہوگا ۔ٹورنامنٹ میں کراچی کی تمام ڈسٹرکٹس کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔