پاکستان امن پسند ریاست ہے، مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، رانا مبشر اقبال

Rana Mubashir Iqbal

Rana Mubashir Iqbal

لاہور : بھارتی حکومت مسلسل انتہا پسندی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سرجیکل سٹرائیک کی باتیں کرنے والے بھارت نے اپنا چہرہ اقوام عالم کو دکھا دیا۔

بھارت نے ہمیشہ چھپ کر وار کیا لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے افواج پاکستان اور عوام کے حوصلے پست نہیں بلکہ بلند ہوئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہاراین اے 129سے سنئیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا مبشر اقبال نے تقریب کے اختتام پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امن پسند ریاست ،مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے اس مو قع پرچئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی کا کہنا تھا کہ قوم وطن عزیز کی سلامتی کیلئے متحد ہے۔

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے منصب کے تقاضوں کے مطابق تمام جماعتوں کو دعوت دی،بھارت نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منہ توڑ جواب دینگے۔

sajjadalishakir@gmail.com
03226390480