پاکستان میں عوام کو پیٹرول میں 9 روپے کمی کی گئی : عتیق الرشید بٹ

Petrol

Petrol

گجرات: پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور سرکلر روڈ کے ممتاز تاجر رہنما عتیق الرشید بٹ نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول انتہائی سستا ہو گیا ہے اور اقتصادی ماہرین کے مطابق تمام ٹیکسز ملا کر بھی پیٹرول کی قیمت 75 روپے کمی کی گئی۔

پاکستان میں عوام کو پیٹرول میں 9 روپے کمی کی گئی جو انکی آنکھوں میں دھو ل جھو نکنے کے مترادف ہے،انہو ں نے کہا کہ پیٹر ول 9روپے سستا کر کے عوام پر کو ئی احسا ن نہیں کیا گیا،،عتیق الر شید بٹ نے کہا کہ ہما ر ے ملک پا کستا ن میں انا ج کی اتنی پیدوار ہے لیکن افسو س کہ تما م سبزی پھل،دیگراشیاء کے ر یٹ آ سما نو ں سے با تیں کر رہے ہیں،وزیر اعظم اوران کے وزیر اء مہنگا ئی ،کر پشن،بجلی،گیس کی لو ڈ شیڈ نگ کو ختم کر نے کی طر ف با لکل کو ئی تو جہ نہیں دے ر ے۔