پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء شیخ عبدالرحمن کی والدہ کا چہلم

PPP

PPP

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116 کے سیکریٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن کی والدہ کا چہلم گزشتہ روز حیدر آباد کالونی کراچی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارہنماء و وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی راشد حسین ربانی، وقار مہدی، پیپلز پارٹی کراچی کے رہنماء ذوالفقار قائمخانی، پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر شیخ محمد سعید چائولہ پی پی پی سٹی ایری PS- 116 کے صدر ساجد رفیق، جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے ذمہ دران و کارکنان کے علاوہ عزیز و اقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔