پاکستان میں پولیو رضاکار غیر محفوظ ہیں، ماہرین صحت

Doctor

Doctor

کراچی (جیوڈیسک) عالمی ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بچوں کو معذور کرنے والے پولیو وائرس کا 2018 تک دنیا بھر سے خاتمہ کر دیا جائے گا تا ہم پاکستان میں پولیو رضاکاروں کی سلامتی کے شدید خطرات لاحق ہیں۔

رضا کاروں کی حفاظت کیلیے سخت حفاظتی اقدامات ضروری ہیں، ملک میں 3 سال سے انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو وائرس سے تحفظ فراہم کرنے والے رضاکار خود غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔