پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے: امریکہ

America

America

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا سیاسی معاملہ اس کا اندرونی معاملہ ہے۔

ہماری خواہش ہے معاملہ آئینی طریقے سے حل ہو ، امریکی حکومت کے ترجمان ونی چوالہ نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی امریکی نائب صدر سے ملاقات مثبت رہی۔