پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت

ملکہ ( عمر فاروق اعوان سے ) پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق پا ک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان کا ڈائریکٹر پی ٹی وی نیوز اطہر فاروق بٹر کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحوم کو کر وٹ کر وٹ جنت نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔