پاکستانی عوامی تحریک کے رہنمائوں ڈاکٹر محمودالحسن ، محمد زبیر ایوب کی قیادت

کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) پاکستانی عوامی تحریک کے رہنمائوں ڈاکٹر محمودالحسن ، محمد زبیر ایوب کی قیادت میں نوجوانوں کی جماعت اہلسنت کے ڈویژنل نائب صدر مولانا قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی اور ضلعی صدر سید غوث محمد شاہ گیلانی سے ملاقات ۔ 11 مئی کو پاکستانی عوامی تحریک کی جانب سے اجتماعی ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔