تحریک منہاج القران کے صدر پروفیسر مظہر حسین قادری کا بیان

MQI

MQI

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القران کے صدر پروفیسر مظہر حسین قادری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ گجرات سے مینار پاکستان کے جلسہ میں شرکت کے لئے روانہ ہوگا ۔اور مینار پاکستان پر قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا تاریخ ساز جلسہ سے تاریخ ساز خطاب ہوگا۔جو تمام پرانے ریکارڈ توڑ دے گا۔

مینار پاکستان کے انقلاب کی پرواز کا سفر شروع ہوگا ور سرزمین پاکستان پر مصطفوی انقلاب کا سویرا جلد طلوع ہوگا۔