لاہور (جیوڈیسک) اٹھائیس ستمبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں سری لنکن سکواڈ میں دو نئے کھلاڑیوں سمرا وکراما اور روشن سلوا کو پہلی بار میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ھے۔
بلے باز نیروشن ڈیکویلا، لہیرو تھری مانے، کوشال سلوا اور کوشال مینڈس بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ سپنر رنگنا ہیراتھا، فاسٹ بولرز، سرنگا لکمل اور نوان پردیپ بھی آئی لینڈرز کی امیدوں کے ٘محور ہونگے۔