پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

pakistan team

pakistan team

کیپ ٹاون (جیو ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیمیں 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلیں گی۔ سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور جنوبی افریقا آج کیپ ٹاون میں کھیلیں گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم T20 کا ایک میچ جیتنے کے بعد ون ڈے میں بھی اپنی فتح کی تلاش کے لیے کوشاں ہے۔