پاکستان اور جنوبی افریقا کاچوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

Pakistan & South Africa

Pakistan & South Africa

ڈربن(جیوڈیسک) ڈربن میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ون ڈے میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،ڈربن میں سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا تھا۔

چوتھے ون ڈے سے قبل بھی ڈربن کو بادلوں نے گھیر لیا ہے اور اگر ڈربن میں مزید بادل نہ برسے تو میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے کھیلا جائیگا۔جنوبی افریقا کو سیریز میں دو ایک کی بر تری حاصل ہے۔