پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا

Pakistan, Sri Lanka

Pakistan, Sri Lanka

گال (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج سے گال میں آمنے سامنے ہوں گی،جہاں سیریز کا پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق فتح کے لیے پرامید ہیں تو دوسری جانب اینجلو میتھیوز نے بھی کمر کس لی ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 17 ویں ٹیسٹ سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے ،اب تک پاکستان نے 7 سیریز جیتی ہیں تو سری لنکن ٹیم 4 میں کامیاب رہی ہے۔