پاک سری لنکا سیریز: تیسرا ٹیسٹ آج سے شارجہ میں کھیلا جائے گا

Pakistan vs Sri Lanka

Pakistan vs Sri Lanka

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹیسٹ آج سے شارجہ میں شروع ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں کے کپتان کامیابی کے لئے پر عزم ہیں۔

دونوں ٹیمیں کے درمیان اب تک 2 ٹیسٹ میچ کھیلے گئے ہیں جن میں سے ایک ڈرا ہوا اور دوسرا سری لنکا کی ٹیم نے جیتا تھا۔ اس طرح سری لنکا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔