پاکستان سری لنکا کے درمیان 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے، 2 ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز متوقع

Pakistan and Sri Lanka

Pakistan and Sri Lanka

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان رواں برس جون، جولائی میں شیڈول مجوزہ سیریز کے دوران تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی میچز کھیلے جانے کا امکان ہے۔

یہ دونوں ٹیموں کے درمیان گزشتہ چھ برسوں کے دوران چھٹی باہمی سیریز ہو گی، ممکنہ شیڈول کے مطابق گرین شرٹس 11 جون کو تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی۔