کراچی (جیوڈیسک) کراچی پانچ سال کے دوران پاکستان اسٹیل کے قرضوں کا حجم 100 ارب ہو گیا۔ مالی سال کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار گنجائش کا صرف 14 فیصد رہی۔
مالی سال دو ہزار آٹھ کے دوران پاکستان سٹیل کی پیداوار گنجائش کا 82 فیصد تھی۔ اکتوبر دو ہزار بارہ میں پیداوار چھ فیصد تک گر گئی تھی۔ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان سٹیل کا خسارہ 23 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ مالی سال دوہزار آٹھ کے دوران پاکستان سٹیل نے 2 ارب 30 کروڑ روپے تھا۔