پاکستان مذاکرات میں سہولت کار کا کردار ادا کرنے کو تیار ہے، ڈی جی رینجرز، بی ایس ایف حکام کی ملاقات آئندہ ماہ دلی میں ہو گی، نیو یارک میں نواز مودی ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کا فیصلہ فریقین نے خود کرنا ہے، دفتر خارجہ۔