پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پاکستان سے دہشت گردی اور فتنے کا خاتمہ کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آج بھی امام بارگاہ میں دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں شہادتیں ہوئیں، اس سے پہلے بھی سندھ اور خیبر پختون خوا میں امام بارگاہ پر حملے ہو چکے ہیں، دہشت گرد اپنی دھاک بٹھانے اور آخری حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نواز شریف۔

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo

Nawaz Shrif– Breaking News – Geo