پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

Pakistan Women Team

Pakistan Women Team

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میں آئرلینڈ کی ٹیم کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 157 رنز کے بھاری مارجن سے جیت لیا۔ اس طرح ون ڈے سیریز میں پاکستان کو آئرلینڈ کی ٹیم پر 1-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔