پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخری ون ڈے آج ہو گا

Pakistan - Zimbabwe

Pakistan – Zimbabwe

ہرارے (جیوڈیسک) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان آخرے ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ یہ فیصلہ کن ون ڈے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے اس میچ کو جو بھی جیتے گا سیریز بھی اس کے نام ہوجائے گی۔

پاکستان اور زمبابوے نے ایک، ایک ون ڈے میچ جیت رکھا ہے اور ہرارے میں کھیلا جانے والا آخری ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن ون ڈے ثابت ہوگا۔