پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا

Pakistan

Pakistan

پاکستان (جیوڈیسک) ہرارے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہو گا، پاکستان نے زمبابوے میں پہلا معرکہ سر کر لیا، گرین شرٹس نے پہلا ٹی ٹوینٹی میچ 25 رنزسے جیت لیا، میچ کے ہیرو بنے احمد شہزاد جو 70 رنز بنا گئے۔

بوم بوم آفریدی نے آل راونڈ پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیتے، 23 رنزبھی بنائے اور3 وکٹیں بھی لیں۔ پاکستان نے زمبابوے کو 25 رنزسے ہرادیا،ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں پاکستان کوایک صفر کی برتری مل گئی۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا۔