پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بھارتی فلم رئیس میں شاہ رخ کیساتھ جلوہ گر ہونگی

Shah Rukh And Mahira Khan

Shah Rukh And Mahira Khan

ممبئی (جیوڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم رئیس میں شارخ خان کی اہلیہ کا کردار نبھائیں گی۔

فوادخان، حمائمہ ملک اور عمران عباس کے بعد اب ماہرہ خان بالی وڈ فلموں میں جلوہ گر ہونے کو تیارہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نئی فلم رئیس میں شارخ خان کی اہلیہ کا کردار کریں گی۔

راہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں فرحان اختر اور نواز الدین صدیقی بھی شامل ہیں۔