پاکستانی کمیونٹی ملک کی ترقی کے لیے متحد ہے، سفیر سرمایہ کاری

Community

Community

دبئی (جیوڈیسک) سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک نے کہاہے کہ پاکستانی کمیونٹی ملک کی تعمیراورترقی کے لیے متحد ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کو وزیراعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتمادہے۔

سفیرسرمایہ کاری جاوید ملک دبئی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ آرٹ آف فرینڈ شپ کے تحت منعقدہ یوم پاکستان کی تقریب میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے بھی شرکت کی۔