کراچی (جیوڈیسک) بین القوامی سطح پر کئی ایوارڈ سمیٹنے والی پاکستانی فلم لمحا کا کراچی میں ہوا پریمئیر شو جس میں فلم کی کاسٹ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. پاکستانی فلم لمحہ بیس ستمبر سے کراچی کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہے.
فلم کا پریمئیر شو کراچی کے ایٹریم سینما میں ہوا جہاں شو بز سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، فلم کے مرکزی قردارں میں محیب مرزا اور آمنہ شیخ، گوھر رشید شمل ہیں۔ یہ فلم ڈی پلیٹ فارم کے بینر تلے ریلیز کی جا رہی ہے اس سے پہلے ڈی پلیٹ فارم کے بینر تلے جوس فلم ریلیز کی گئی جسے ملک بھر میں بے حد پزیرائی ملی ہے۔